اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق
اسلام آباد: تھانہ رمنا کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اور ان کا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔

اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل اپنے بیٹے کے ہمراہ جا رہے تھے کہ ڈاکوؤں کو واردات کرتے دیکھا

جس پر ہیڈ کانسٹیبل نے ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے سینیئر افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور

ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات دیے ہیں۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481