اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

وزارت خزانہ کے نوٹی فیکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت 14 روپے کم کردی گئی ہے۔
پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 267 روپے 34 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 50 پیسے کمی کی گئی ہے ،اسی طرح
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق
مٹی کے تیل کی قیمت میں 10روپے 14پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ
لائٹ ڈیزل آئل  کی قیمت میں 11روپے 29پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے اگلے پندرہ روز کیلئے ہوگا،

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481