اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یہ عمیر نیازی کون ہیں؟چیف جسٹس پاکستان کا وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار

یہ عمیر نیازی کون ہیں؟چیف جسٹس پاکستان کا وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار

سپریم کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کس نے دائر کی،یہ عمیر نیازی کون ہیں،وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ عمیر نیازی کے مطابق وہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ہیں۔
دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ ایک شخص کی درخواست پر پورے ملک کے ریٹرننگ افسران معطل کر دیئے ،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ نیازی لفظ کیا ہے اس کا کیا مطلب ہے،وکیل الیکشن کمیشن نے کہاکہ اس لفظ کا مطلب نہیں پتا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ تحریک انصاف تو سپریم کورٹ کے فیصلے میں فریق تھی،عمیر نیازی کی درخواست تو سپریم کورٹ کے حکم کی توہین ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481