اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سائفر کیس،عمران اور شاہ محمودکی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سائفر کیس،عمران اور شاہ محمودکی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سائفر کیس میں سابق چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت 22 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے باعث بنچ تبدیل کر دیا گیا،

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں نیا بنچ تشکیل دےدیا گیا،

یہ بھی پڑھیں توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ کا حصہ ہونگے

اس سے قبل جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک بنچ کا حصہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں  سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

دوسری جانب شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 22 دسمبر کو سماعت کرے گا ،

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہونگے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481