اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا

شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا،

شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا

شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا

انہیں آج دوپہر لاہور ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک سے حراست میں لیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرکے باہر نکلے

یہ بھی پڑھیں پی ٹی آئی نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

تو جی پی او چوک میں پولیس کی بھاری نفری نے انہیں حراست میں لینے کے بعد تھانہ مزنگ منتقل کیا گیا۔

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور

نے 16 ایم پی او کے تحت ان کی ایک ماہ کیلئے نظر بندی کے احکامات جاری کیے

اور انہیں تھانہ مزنگ سے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت منتقل کر دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481