اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز

سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز

پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، شہبازشریف کو زکام اور بخار ہوگیا،

شہبازشریف کو ذاتی معالج نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا، شہبازشریف کی پارلیمانی بورڈ کی طویل میٹنگ اور تھکاوٹ کے باعث طبیعت ناساز ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا اور سزائیں دلوانا ضروری تھا، نواز شریف

پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی،

شہبازشریف کو زکام اور بخار ہوگیا،

شہبازشریف کو ذاتی معالج نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا،

شہبازشریف کی پارلیمانی بورڈ کی طویل میٹنگ اور تھکاوٹ کے باعث طبیعت ناساز ہوئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481