اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نتھیا گلی،ہوٹل کمرے میں کوئلہ گیس کے باعث 2 افراد جاں بحق

نتھیا گلی،ہوٹل کمرے میں کوئلہ گیس کے باعث 2 افراد جاں بحق

نتھیا گلی: ہوٹل کمرے میں کوئلہ گیس کے باعث 2 افراد جاں بحق
نتھیا گلی میں ہوٹل کمرے میں کوئلہ گیس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

نتھیا گلی میں ہوٹل کے کمرے میں کوئلہ گیس سے جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق مانسہرہ سے ہے،

دونوں افراد کوئلہ جلا کر سو گۓ کمرے میں زہریلی گیس بھر گئی۔

کوئلہ گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے دونوں افراد جاں بحق ہو گۓ،

لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481