اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کو خرید لیا

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کو خرید لیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) نے سیلولر کمپنی ٹیلی نار پاکستان خرید لی۔

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کو خرید لیا

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کو خرید لیا

پی ٹی سی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائی گئی

معلومات کے مطابق ٹیلی نار پاکستان خریداری کے لیے ناروے کے ٹیلی نار گروپ کو 108 ارب روپے کی بولی دی گئی تھی۔

بولی ٹیلی نار پاکستان کی سو فیصد خریداری کے لیے نقد اور قرض کو نکال کر دی گئی تھی۔

اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائی گئی معلومات کے مطابق پی ٹی سی ایل اس خریداری کی ادائیگی بیرونی قرض سے کرے گی۔

ٹیلی نار پاکستان کے پاکستان میں ساڑھے چار کروڑ سبسکرائبرز ہیں،

کمپنی نے ستمبر تک 12 مہینوں میں 112 ارب روپے کمائے تھے۔

خریداری مکمل ہونے سے پی ٹی سی ایل7کروڑ افراد کو موبائل، فکسڈ اور مائیکرو فنانس خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481