اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کا مکمل طریقہ کار کیا ہے؟

ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کا مکمل طریقہ کار کیا ہے؟

ماہر سے ماہر شخص بھی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں غلطیاں کردیتے ہیں،کیا ڈرائیونگ ٹیسٹ اتنا مشکل ہے،

اسپیکٹر افتخار نے ڈرائیونگ کی بنیادی غلطیاں بتا دی۔

سیف سٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کی بنیادی غلطیوں کے حوالے سے ویڈیو شیئر کی ہے،

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انسپکٹر افتخار نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کی بنیادی دو غلطیاں ہیں

کہ ایک تو ٹیسٹ کو پریشر لیتے ہیں اور دوسرا لوگوں نے باقاعدہ کسی سے سیکھا نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ 90 فیصد لوگوں کو ہوتا ہے کہ جب کون کے نزدیک آئے گے تو ہم پاس ہو جائے گے،

پولیس اہلکار نے کہا کہ جس اینگل سے آپ آتے ہیں تو اسی اینگل سے

اگر واپس آئے تو ریورس کرتے ہوئے ہم کون کے پاس کرلیتے ہیں تو ریورس کا اینگل نیرو ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے ساتھ کوئی کار اور بھی جا رہی ہے

اور آپ سپیڈ سے جا رہے ہیں تو آپ اپنا کٹ بھی سپیڈ سے کریں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481