اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

پی ٹی آئی نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

پی ٹی آئی نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

پی ٹی آئی نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

پی ٹی آئی نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کو لاہور کے

مشہور جی پی او چوک سے پولیس کی بھاری نفری کی جانب سے حراست میں لیا گیا ہے

، اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481