اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل

عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائیکورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔
جسٹس علی باقر نجفی نے انتخابات ضلعی انتظامیہ سے کروانے کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔
جسٹس علی باقر نجفی نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔
الیکشن ضلعی انتظامیہ سے کروانے کے فیصلے کو پی ٹی آئی نے چیلنج کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481