اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی لمبی چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی لمبی چھٹیوں کا اعلان

بلوچستان کے سرد علاقوں کے طالب علموں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ان کے اسکولز اور کالجز 16 دسمبر سے 75 روز کیلئے بند ہورہے ہیں۔

محکمہ تعلیم بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق 75 روز تعطیلات کے بعد

آئندہ سال یکم مارچ کو یہ تعلیمی ادارے کھلیں گے۔

بلوچستان کے محکمہ تعلیم کے سیکنڈری اور ہائر ایجوکیشن کے سیکرٹریز کی جانب سے نوٹیفیکشن

میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ سمیت صوبے کے 18 اضلاع کے اسکولز اور کالجز میں موسم

سرما کی سالانہ تعطیلات 16دسمبر سے 29 فروری تک ہوں گی۔

دوسری جانب صوبے کے سرد علاقوں کے اسکولز اور کالجز آئندہ سال یکم مارچ کو کھول جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481