اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈی آئی خان دہشتگرد حملے کے شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک

ڈی آئی خان دہشتگرد حملے کے شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک

ڈی آئی خان دہشتگرد حملے کے شہداء کو آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا

ڈی آئی خان دہشتگرد حملے کے شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک

ڈی آئی خان دہشتگرد حملے کے شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  داربن میں شہید ہونیوالے 23 بہادر جوانوں کی نماز جنازہ ادا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران،

جوانوں، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 27 دہشت گرد ہلاک۔23 جوان وطن پر قربان

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہداء کی یہ قربانیاں دہشتگردی

کیخلاف جاری جنگ میں پاک فوج کے عزم اور حوصلے کو مزید تقویت دیتی ہیں۔

ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشتگردوں کیخلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481