Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آبادمیں کیری ڈبہ کھائی میں جاگرا- 2 خواتین جاں بحق

28773686 cf4d 4ce3 9fee edaccd71e1de

ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حددو میں المناک حادثے کے نتیجے میں دو خواتین موقع پر جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ کیری ڈبے کو حادثہ بریک فیل ہونے کےباعث پیش آیا واقعے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو 1122 کی ٹیم  موقع پر پہنچ گئی اور نعشوں اور زخیموں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

واقعے کے حوالے سےذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ کینٹ کی حددو نگکی روڈ پر کیری ڈبہ بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گرا جس میں سوار دو خواتین کنیزہ بی بی اور زمردہ بی بی موقع ہر جاں بحق جبکہ ڈرائیور طارق ولد بنارس  شدید زخمی ہو گیا۔

van fell into ditch in Abbottabad- 2 women died,ایبٹ آبادمیں کیری ڈبہ کھائی میں جاگرا- 2 خواتین جاں بحق


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481