اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملٹی نیشنل جوائنٹ اسپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق پنجم اختتام پزیر

ملٹی نیشنل جوائنٹ اسپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق پنجم اختتام پزیر

ملٹی نیشنل جوائنٹ اسپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق پنجم اختتام پزیر ہو گئی۔

ملٹی نیشنل جوائنٹ اسپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق پنجم اختتام پزیر

ملٹی نیشنل جوائنٹ اسپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق پنجم اختتام پزیر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق فجر الشرق پنجم کی اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر پبی میں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  مریم اورنگزیب کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں پاکستان، بحرین، عراق اور کویت کی اسپیشل فورسز کے دستوں نے حصہ لیا، مشق کا مقصد برادر ممالک کے درمیان تاریخی فوجی تعلقات کو مزید تقویت دینا تھا۔

یہ بھی پڑھیں عوام ملک میں برسراقتدار رہنے والوں کا 8 فروری کو احتساب کریں ،سراج الحق

 

ترجمان پاک فوج کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 2 ہفتے طویل مشق کا آغاز 27 نومبر 2023ء کو ہوا تھا

اور برادر ممالک بحرین، عراق اور کویت کے افسران نے بھی اختتامی تقریب کا مشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شرکاء ممالک کی اسپیشل فورسز نے آخری دن اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481