اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مہنگائی کی سالانہ شرح 42 فیصد تک جا پہنچی

50 ہزار روپے کمانے والوں پر مزید ٹیکس لگے گا؟

حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں افراط کی شرح میں 1.16 فیصد کا ہوشربا اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ شرح 42.68 فیصد تک جا پہنچی  ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی اور 22 میں استحکام رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے پیاز 8.4 فیصد، انڈے ڈھائی ، بجلی 2 فیصد اور دال مونگ ایک فیصد مہنگی ہوگئی جبکہ چینی، دال مسور اور کیلوں کے نرخ میں بھی اضافہ ہوا۔

اسی طرح گزشتہ ہفتے ٹماٹر 9.8 فیصد، آلو 4.3 اور مرغی 3 فیصد، چائے کی پتی 2.6 فیصد، ڈیزل 2.3 فیصد اور چاول 2 فیصد سستے ہو گئے، اس کے علاوہ گھی، کوکنگ آئل، آٹا، دال، چنا کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی۔

The annual rate of inflation reached 42 percent,مہنگائی کی سالانہ شرح 42 فیصد تک جا پہنچی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481