اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیرسٹر گوہر علی خان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین منتخب

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پارٹی چیئرمین منتخب ہو گئے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی الیکشن کرایا، انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنرنیاز اللہ نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انٹرا پارٹی انتخابات میں تمام امیدواران بلا مقابلہ منتخب ہو گئے، بیرسٹر گوہر علی خان پی ٹی آئی چیئرمین منتخب ہوئے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ عمر ایوب بلا مقابلہ پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے، بلوچستان سے منیراحمد بلوچ ، سندھ سے حلیم عادل شیخ اور پنجاب سے ڈاکٹر یاسمین راشد بھی بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481