اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ریڈ فاونڈیشن کالج علیوٹ کا باہمت اور دلیر بچہ

c74d9bf1 12c2 4046 a515 975bdafc81be

ریڈ فاونڈیشن کالج علیوٹ کا باہمت اور دلیر بچہ۔جو رات ایک ہوٹل پر کام کرتا ہے۔ گھر میں والدین اور 5 چھوٹے بہن بھائیوں کی پرورش کرتا ہے۔صبح ساڑھے چار بجے گھر جاتا ہے کچھ دیر آرام کے بعد کالج آجاتا ہے۔واپس شام کو 6 بجے کام پر چلا جاتا ہے اور پھر وہی روٹین شروع ہو جاتی ہے.

کم عمر ہے مگر دونوں ذمہ داریوں کو عمدہ طریقے سے نبھا رہا ہے
فرسٹ ایئر میں اس بچے نے 400 کے قریب نمبرز حاصل کیے ہیں
ریڈ فاونڈیشن کالج علیوٹ کی سالانہ تقریب میں اس بچے کو ایوارڈ دیا
ایسے طلباء ہمارے معاشرے کا فخر ہیں
یہ بچہ مستقبل کا بڑا آدمی ہے ان شاءاللہ
ہمارا خواب خطہ کوہسار کے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے۔ان شاءاللہ ایسے باہمت بچوں کا ہاتھ ہم تھامیں گے اور امید کے چراغ روشن کرینگے.

جماعت اسلامی کے رہنما سفیان علی عباسی کا خراج تحسین


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481