اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

نیشنل بینک نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔
درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر 27نومبر سے 12 دسمبر 2023 تک وصول کی جائینگی،لانگ حج پیکج میں ریگولر جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 1065،000 روپے ،دیگرشہروں کے لئے 1075000 روپے فی کس،اسپانسر شپ حج اسکیم جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 3765 ڈالر فی کس،شمالی ریجن دیگرشہر 3800 ڈالر فی کس مقرر کی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481