اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہم غازیوں ، شہداء کے ساتھ تھےہیں اور رہیں گے،شیر افضل مروت

ہم غازیوں ، شہداء کے ساتھ تھےہیں اور رہیں گے،شیر افضل مروت

ہم غازیوں ، شہداء کے ساتھ تھےہیں اور رہیں گے،شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا کے علاقے تخت بھائی میں ورکرز کنونشن، شیر افضل مروت کے خطاب نے ماحول بنا دیا۔
نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے وکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عام انتخابات مقررہ وقت اور آئین کے مطابق ہونے چاہیے، شہداء نے اس ملک کی بقاء اور سلامتی کے لئے قربانیاں دی ہے،وقت کتنا بھی سخت کیوں نہ ہو عوام اور کارکن پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں،ہم غازیوں اور شہداء کے ساتھ تھے،ہیں اور رہیں گے،سخت حالات میں کنونشن اس بات کی عکاسی ہے کہ خیبرپختونخوا کپتان کا ہے۔

ورکرز کنونشن سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے انتحابات کے اعلان کے باوجود پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن کی راہ میں روکاوٹیں ڈالناناانصافی ہے،پی ڈی ایم نے عوام اور خصوصاً نوجوان نسل کو بے روزگاری،غربت اور بدامنی تحفے میں دیا،نوازشریف کو زبردستی عوام پرمسلط کیا جارہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481