Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

"اخے معافی مانگیں”

12bb36bf 6a8e 4e3a a060 49ecbe03021e

آئیں بائیں شائیں __ اخے معافی مانگیں
اخے: معافی مانگیں
مخے : غلطی بتائیں، ثبوت دکھائیں
اخے: ثبوت کوئی نہیں، ہم طاقتور ہیں، بیانِ حلفی پر معافی مانگیں
مخے: مسجد آ جائیں تصفیہ کر لیتے، آپ کو face saving دیں گے۔ معاملہ ختم کرتے ہیں۔
اخے: نہیں لکھ کر دیں، اخے فلاں فلاں اور پھر فلاں فلاں نے بھی لکھ کر دیا آپ بھی لکھ دیں۔ معافی مانگیں
مخے: چلیں بتائیں کیا لکھ کر دیں؟ یہ متن ہی بتا دیں
اخے: معافی ۔۔۔ مانگیں کہ ہم آئیندہ ایسا نہیں کریں گے
مخے: کیا کیسا نہیں کریں گے؟ ہم علاقہ چھوڑ دیں؟ لکھنا بولنا، سانس لینا چھوڑ دیں؟
اخے: ہمیں نہیں پتہ بس معافی مانگیں، خدا کا واسطہ ہے ہم سے معافی مانگیں، اس سارے مسئلے کے پیچھے جوڈیشری ہے۔ خدارا معافی مانگیں
مخے : اگر مسئلہ جوڈیشری کا ہے تو آپ سے معافی کیوں مانگیں؟ پھر جج حضرات کا مطالبہ ہونا چائیے تھا کہ آئیں ہم سے معافی مانگیں۔
اخے: بس ہمیں نہیں پتہ ہم سے معافی مانگیں!

قسط نمبر 1

#حمادسکندر


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481