اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کو جوڈیشل کر دیا گیا

190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کو جوڈیشل کر دیا گیا

190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کو جوڈیشل کر دیا گیا
احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جوڈیشل کر دیا گیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، نیب حکام کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی
عدالت نے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل کرنے کا حکم دےدیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481