اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مسافر کوچ الٹنے سے 4افراد جاں بحق،30 زخمی

مسافر کوچ الٹنے سے 4افراد جاں بحق،30 زخمی

مسافر کوچ الٹنے سے 4افراد جاں بحق، 30 زخمی
کراچی سے پنجاب جانے والی مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں 30 سے زائد مسافر زخمی جبکہ چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ببرلوء قومی شاہراہ کرم آباد اسٹاپ کے قریب کراچی سے پنجاب جانے والی دو مسافر کوچز ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش میں اورٹیکنک کررہی تھی کہ ایک مسافر کوچ الٹ گئی۔
جس کے نتیجے میں 30سے زائد مسافر جن میں مرد وخواتین و بچے شامل ہیں زخمی ہوگئے جبکہ ایک مسافر خاتون، دو بچوں سمیت 4 مسافروں کے جانبحق ہونے کی اطلاع ہے۔
پولیس و ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پہنچ کر زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیاجہاں ڈاکٹروں نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481