اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات سے بھاگنے لگی

تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات سے بھاگنے لگی

تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات سے بھاگنے لگی
پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کروانے سے بھاگنے لگی ،پی ٹی آئی بھی انٹرا پارٹی الیکشن کو عمران خان کی بطور پارٹی چیئرمین چھٹی قرار دینے لگی ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انٹرا پارٹی الیکشن اور خان کی سزا داراصل عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانا مقصد ہے ،اگر انٹرا پارٹی الیکشن ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کوچیئرمین بننے کیلئے قانونی مشکلات ہوں گی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کاکہناتھا کہ عمران خان کو عدالت میں نہیں لایا جائے گا پیشی پر،اگر عمران خان عدالت میں پیشی پر آئے بھی تو کارکنان عدالت کے باہر نہیں آئیں گے۔
شیر افضل مروت کاکہناتھا کہ اسلام آباد پولیس نے آج میرا راستہ روکا اور حبس بے جا میں رکھا اگلی مرتبہ انہیں میری گرد بھی نہیں ملے گی،ان کا کہناتھا کہ اگر غیر قانونی طور پر مجھے پکڑنے کی کوشش کی تو سیلف ڈیفنس کا اختیار رکھتا ہوں،سیلف ڈیفنس میں پاؤں پر گولی مارنی چاہئے، ان کاکہناتھا کہاکبر ایس بابر وکلا پر الزام لگا رہے ہیں کہ قائداعظم ،ذوالفقار علی بھٹو بھی تو وکیل تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481