اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خوازہ خیلہ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن، پولیس کا کریک ڈاؤن

خوازہ خیلہ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن، پولیس کا کریک ڈاؤن

سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جاری ورکرز کے دوران مقامی پولیس نے کرکے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما محمد خان بھی گرفتار کارکنان میں شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ان کارکنان کو مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ خوازہ خیلہ میں پولیس کی جانب سے آج ورکرز کنونشن کی اجازت نہیں دی گئی تھی جس کے باوجود پارٹی قیادت کی جانب سے جلسہ منعقد کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481