اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نارووال کے گاؤں میں شادی میں ’’لوٹ سیل‘‘

نارووال کے گاؤں میں شادی میں ’’لوٹ سیل‘‘

نارووال کے گاؤں میں شادی کے دوران لوٹ سیل لگ گئی۔
گاؤں ہتھ وڈیاں میں بارات جب شادی ہال پہنچی تو باراتیوں نے نوٹوں کے ساتھ ساتھ موبائل فونز، پرفیوم اور سوٹوں کی بارش کردی۔
شادی کی تقریب میں نوٹ اور سامان لوٹنے والوں کی چاندی ہوگی۔
اس موقع پر دولہا کے دوستوں اور عزیز و اقارب نے دل کھول کر نوٹ نچھاور کیے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481