اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلاول بھٹو، آصف زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

بلاول بھٹو، آصف زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی۔

بلاول بھٹو، آصف زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

بلاول بھٹو، آصف زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویوکے بعد بلاول بھٹو زرداری کے دبئی چلے جانے سے پیدا ہونے والی سیاسی چہ مگوئیوں نے دم توڑ دیا۔
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے ساتھ تصویر میں فریال تالپوراور بختاور بھٹو بھی موجود ہیں۔
اس سے قبل بلاول بھٹو نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی تھی، جس میں صنم بھٹو، بختاور بھٹو اور آصفہ بھٹو بھی موجود تھیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481