Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاہور،گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم کا ڈرفٹنگ کا اعتراف

لاہور،گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم کا ڈرفٹنگ کا اعتراف

لاہور: گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم کا ڈرفٹنگ کا اعتراف

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم افنان شفقت نے گاڑی تیز چلانے اور ڈرفٹنگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔

لاہور،گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم کا ڈرفٹنگ کا اعتراف

لاہور،گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم کا ڈرفٹنگ کا اعتراف

پولیس کے مطابق ملزم افنان شفقت نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ گاڑی اکثر تیز چلاتا تھا اور زیگ زیگ بھی کرتا تھا۔
پولیس تفتیش میں افنان شفقت نے کہا کہ حادثے میں اُسے پیٹ پر، ابراہیم کو ہاتھ پر، سعد کو گردن پر جبکہ علی عبداللّٰہ کو ٹانگ پر چوٹیں آئیں جبکہ سعد کی گردن کی ہڈی بری طرح متاثر ہوئی۔

پولیس کے مطابق ملزم افنان شفقت کے والد ملک شفقت نے اپنا بیان بھی قلم بند کروایا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم افنان شفقت کی عمر کے تعین کا او سی فکیشن ٹیسٹ کرالیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹیکل ٹیسٹ 29 نومبر کو کروایا جائے گا جبکہ 27 نومبر کو افنان شفقت کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481