اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سکول بس کھائی میں جاگری، خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی

سکول بس کھائی میں جاگری، خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی

سکول بس کھائی میں جاگری، خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
اسلام آباد کے قریب شاہدرہ کے علاقے میں سکول بس کھائی میں جاگری،ایک طالبہ جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

سکول بس کھائی میں جاگری، خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی

سکول بس کھائی میں جاگری، خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی

ذرائع کے مطابق سکول بس بچوں کو شیخوپورہ سے اسلام آباد لائی تھی جہاں شاہدرہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں متعدد بچے زخمی ہو گئے.
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی طلبا کی تعداد 20 ہو گئی ہے،کوسٹر میں 39 طالبعلم موجود تھے ،مرنے والی سکول ٹیچر ہیں جن کی شناخت 17 سالہ ہانیہ کے نام سے ہوئی ہے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481