اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواب آف کالاباغ گروپ کا پیپلز پارٹی کے ٹکٹس سے الیکشن لڑنے کا اعلان

نواب آف کالاباغ گروپ کا پیپلز پارٹی کے ٹکٹس سے الیکشن لڑنے کا اعلان

نواب آف کالاباغ گروپ کا پیپلز پارٹی کے ٹکٹس سے الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکستانی سیاست میں ہلچل ، نواب آف کالاباغ گروپ نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔
نواب آف کالاباغ ملک وحید خان کا کہنا ہے کہ نوابزادہ امیر محمد خان این اے 89 سے ایم این اے کا الیکشن لڑیں گے،نوابزادہ ملک مزمل خان پی پی 85 سے ایم پی اے کا الیکشن لڑیں گے

،دونوں نوابزگان پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے ،نوابزادہ ملک امیر محمد خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی بقا ہے ،کامیاب ہوکر حلقے کے عوام کی خدمت کریں گے،

نوابزادہ ملک مزمل خان کا کہنا تھا کہ پی پی 85 میں پینے کے صاف پانی کے مسائل ہیں ،نوجوانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481