اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امام کعبہ نے فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائی

امام کعبہ نے فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائی

امام کعبہ نے فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائی

شیخ صالح بن عبداللہ کی امد کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے

امام کعبہ نے فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائی

امام کعبہ نے فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائی

امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازِ جمعہ فیصل مسجد میں پڑھائی ۔

شیخ صالح کی فیصل مسجد نماز جمعہ کیلئے آمد کے موقع پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے۔

1 9 jpg

اس موقع پر سینئر افسران تمام تر انتظامات کا ازخود جائزہ لے رہے تھے۔ ٹریفک کی روانی کیلئے بھی خصوصی نفری تعینات کی گئی تھی۔ کیپیٹل پولیس کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ سکیورٹی کے حوالے سے تعاون کریں۔

2 3 jpg

امام کعبہ نے نماز جمعہ کا خطبہ دیا جس میں مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق سے رہنے اور اسلامی تعلیمات پر عمل درامد کرنے کی تلقین کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481