اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا

ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا

انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان کا کہنا ہے کہ 2024 میں ہونے والا ٹی20 ورلڈکپ پاکستان جیتے گا۔

کلب پریری فائر، سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے ایک پوسٹ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ اور امریکا میں کھیلا جانے والا ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا۔
ایڈم گلکرسٹ دیگر کے ساتھ اپنی گفتگو میں مائیکل وان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں حالیہ تبدیلیوں کا بھی ذکر کرتے ہوئے محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر اور وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر کا عہدہ ملنے پر تنقید بھی کی۔
خیال رہے کہ سابق انگلش کرکٹر مائیکل وان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے پیشگوئی کرتے رہے ہیں۔
سال 2021 اور 2022 کے ٹی20 ورلڈکپ کے آخری دونوں ایڈیشنز کے ناک آؤٹ مرحلے تک کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہا تھا جبکہ سال 2009 میں یونس کی قیادت میں پاکستان نے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481