اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہا ہونے کے بعد دوباری گرفتار

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہا ہونے کے بعد دوباری گرفتار

سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہا ہونے کے بعد دوباری گرفتار

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہا ہونے کے بعد دوباری گرفتار

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار کیا ہے، پولیس انہیں گرفتار کرکے سخت سیکیورٹی میں چارسدہ لے گئی۔

یہ بھی پڑھیں عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست فیصلہ تھا،زرداری

یاد رہے کہ پشاورہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے اسد قیصر کی ضمانت منظور کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اُڑا دی

اس سے قبل بھی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کو 3 نومبر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا،

ان پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کیلئے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے

اور وہ اس وقت بھی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481