اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے بطور صوبائی نگران وزیر حلف اٹھا لیا

بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے بطور صوبائی نگران وزیر حلف اٹھا لیا

بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے بطور نگران صوبائی وزیر خیبر پختونخوا حلف اٹھالیا ۔

بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے بطور صوبائی نگران وزیر حلف اٹھا لیا

بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے بطور صوبائی نگران وزیر حلف اٹھا لیا

گورنرہاؤس پشاور میں نگران صوبائی وزیر بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل کی تقریب حلف برداری ہوئی،نگران صوبائی کابینہ کے 10ویں رکن بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے بحیثیت صوبائی وزیر اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا،

گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران صوبائی وزیر بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل سے ان کے عہدے کا حلف لیا،نگران وزیراعلٰی جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔

گورنر خیبرپختونخوا نے بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ،

تقریب میں نگران صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری، انتظامی محکموں کے سربراہان سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،

تقریب میں سابق نگران وزیراعلٰی محمداعظم خان مرحوم کی مغفرت و درجات بلندی کی دعا بھی کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481