اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آصف زرداری سے بی این پی رہنماؤں کی ملاقات

آصف زرداری سے بی این پی رہنماؤں کی ملاقات

آصف زرداری سے بی این پی رہنماؤں کی ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
آصف علی زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر میر اکرم راسکوہی شامل تھے، اس موقع پر پی پی پی بلوچستان کے صدر چنگیز جمالی، حاجی علی مدد جتک و دیگر موجود تھے۔
ملاقات کے موقع پر حاجی ملک شاہ گورگیج، عبید شاہ گورگیج، خالد جمالی، فیصل جمالی، سردار نور احمد بنگلزئی و دیگر بھی موجود تھے۔
سابق صدر نے انجینئرحاجی لال محمد جتک اور انجینئر میر اکرم راسکوہی کو شمولیت پر خوش آمدید کہا، انہوں نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں کے ساتھ صوبہ کی سیاسی صورت حال پر بات چیت بھی کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481