اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کلمے کی قسم کھا کر کہتا ہوں مجھ پر 40 روز تک کوئی تشدد نہیں ہوا،شیخ رشید

کلمے کی قسم کھا کر کہتا ہوں مجھ پر 40 روز تک کوئی تشدد نہیں ہوا،شیخ رشید

 

سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر داخلہ رہنے والے شیخ رشید کاکہنا تھا کہ کلمے کی قسم کھا کر کہتا ہوں مجھ پر 40 روز تک کوئی تشدد نہیں ہوا،جنہوں نے میرے گھر کا تالا کھلوایا انکا شکریہ ادا کرتا ہوں ،مجھے جہاں رکھا گیا وہاں زرا بھی تشدد نہیں کیا گیا ۔

ساق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو جعلی خبر دینے کا شوق ہے،پولیس اور تمام لوگوں کو معاف کرتا ہوں،کلمے کی قسم کھا کر کہتا ہوں مجھ پرچالیس روز تک کوئی تشدد نہیں ہوا،جنہوں نے میرے گھر کا تالا کھلوایا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں،شیخ رشید نے کہا کہ مجھے جہاں رکھا گیا وہاں زرا بھی تشدد نہیں کیا گیا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481