اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میر علی میں شہید ہونے والے فوجیوں کی نماز جنازہ ادا

میر علی میں شہید ہونے والے فوجیوں کی نماز جنازہ ادا

میر علی میں شہید ہونے والے فوجیوں کی نماز جنازہ ادا
12 اور 13 نومبر کی درمیانی شب میر علی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے سپاہی محمد سہیل شہیداور سپاہی عبداللہ شہید کی نماز جنازہ بنوں میں ادا ۔

میر علی میں شہید ہونے والے فوجیوں کی نماز جنازہ ادا

میر علی میں شہید ہونے والے فوجیوں کی نماز جنازہ ادا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مادر وطن کے دونوں سپوتوں کو ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا،نماز جنازہ میں اعلی فوجی حکام، شہداء کے لواحقین اور مقامی آبادی نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، سیکیورٹی فورسز ہر قیمت پر دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481