اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مسلم لیگ ق کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی،چودھری شافع حسین

مسلم لیگ ق کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی،چودھری شافع حسین

پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کسی دوسری سیاسی پارٹی میں ضم نہیں ہو رہی۔
اپنے ایک بیان میں چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ،پاکستان مسلم لیگ اپنی انفرادی حیثیت برقرار رکھے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار انشاءاللہ ٹریکٹر کے نشان پر انتخابی میدان میں اتریں گے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481