اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاڑکانہ،دھوم دھام سے منائی گئی گائے کی سالگرہ

لاڑکانہ،دھوم دھام سے منائی گئی گائے کی سالگرہ

لاڑکانہ: دھوم دھام سے منائی گئی گائے کی سالگرہ
لاڑکانہ میں نوجوان نے جانوروں سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی۔

لاڑکانہ،دھوم دھام سے منائی گئی گائے کی سالگرہ

لاڑکانہ،دھوم دھام سے منائی گئی گائے کی سالگرہ

ایک نوجوان نے اپنی پالتو گائے کی سالگرہ منائی۔ یہ عجیب وغریب واقعہ لاڑکانہ پیش آیا۔

پیر شیر کے رہائشی نوجوان افسر جتوئی نے گائے کی سالگرہ کا کیک دھوم دھام سے کاٹا اور اسکی سالگرہ منائی۔

نوجوان نے سالگرہ کی شاندار اور رنگارنگ منعقد تقریب میں دوستوں کو بھی بلایا.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481