Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور،کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار

پشاور،کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار

پشاور،کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار

پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم داعش کے مالی معاون کو گرفتار کر لیا۔

پشاور،کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار

پشاور،کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار

ملزم سے 7 کروڑ مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کاروبار کے نام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنے والے ملزم سلطان کا تعلق افغانستان سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں توشہ خانہ ریفرنس ،نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اوراثاثے واپس

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں فیروز، روف، محمد حسن اور خان محمد کی تلاش بھی جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم، دہشتگردوں کو کروڑوں روپے ارسال کر رہا تھا، دہشت گردی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا،بلاول

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم سے 11 ہزار ڈالر ، ایک لاکھ 50 ہزار یورو، 22 ہزار ریال برآمد ہوئے۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی جیب سے پشتو میں لکھی گئی تحریر ملی جس پر لکھا ہے

اس ٹارگٹ کے بعد دوسرے ہدف کا انتظار کرو جبکہ جیب سے داعش کی، کی چین بھی برآمد ہوئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481