اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا،بلاول

قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا،بلاول

قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا،بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’’سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے 2 دن قبل ہمیں بلایا تھا

قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا،بلاول

قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا،بلاول

اور عدم اعتماد واپس لینے کا کہا گیا‘‘کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ باغی ہوتے ہیں

ان کو الیکشن میں قیمت چکانی پڑتی ہے، ایک مخصوص پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہوا تھا، ہرالیکشن میں کنگز پارٹیز کسی نا کسی صورت میں واپس آجاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برف اور ژالہ باری

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کے اتحاد کا فائدہ پیپلزپارٹی کو ہوگا، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں اور ان کے بغیر بھی، پسندیدہ بیوروکریٹ کیلئے پنجاب کے سیاستدانوں نے نعرے لگوائے تھے۔

یہ بھی پڑھیںرائیونڈ،تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ،لاہور پولیس ہائی الرٹ

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات بھی پی پی جیتے گی، 8 فروری کو صرف پی پی کو عوامی ووٹ ملے گا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481