اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لودھراں،ٹریلر کی موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر ، 7 جاں بحق

لودھراں،ٹریلر کی موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر ، 7 جاں بحق

لودھراں میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق چیک نمبر 100 ایم کے قریب پیش آنے والے اس حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریلر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

پولیس نے بتایا کہ تیز رفتار ٹریلر نے اوور ٹیک کرتے ہوئے رکشے کو ٹکر ماری۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481