اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غزہ میں یرغمالیوں کے بدلے تین روز کی جنگ بندی کا امکان

غزہ میں یرغمالیوں کے بدلے تین روز کی جنگ بندی کا امکان

غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان
غزہ میں 33 روز سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان پیدا ہوگیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 3 دن سیز فائر کے لئے مذاکرات جاری ہیں، 12 یرغمالیوں میں سے 6 امریکی شہری جبکہ 6 اسرائیلی شہری ہیں، 3 روزہ جنگ بندی کا مقصد غزہ میں امداد پہنچانا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے لئے قطر ثالثی کی کوشش کر رہا ہے، مختصر جنگ بندی کے لئے 10 سے 15 یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت ہو رہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481