اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کی صنم جاوید دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کی صنم جاوید دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کی صنم جاوید دوبارہ گرفتار

صنم جاوید کو پہلے تین مقدمات میں ملوث کیا گیا، نئے مقدمے بارے کچھ نہیں بتایا گیا، وہ تین مقدمات میں ضمانت لے چکی ہیں

پی ٹی آئی کی صنم جاوید دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کی صنم جاوید دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن کی صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  شاہ محمود کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد

صنم جاوید کے وکیل سلمان شاہد کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس لیڈیز اہلکاروں کے ہمراہ صنم جاوید کو لے گئی۔

یہ بھی پڑھیں آئی ایم ایف کی شرط پوری: بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی

وکیل کا مزید کہنا ہے کہ صنم جاوید کو پہلے تین مقدمات میں ملوث کیا گیا، نئے مقدمے بارے کچھ نہیں بتایا گیا،

وہ تین مقدمات میں ضمانت لے چکی ہیں۔

وکیل سلمان شاہد کے مطابق صنم جاوید کہتی ہیں جتنے مرضی مقدمات بنا لیں،

پارٹی چیئرمین کے ساتھ کھڑی ہوں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481