اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔
پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے وفد میں بابر اعوان اور بیرسٹر گوہر شامل تھے۔
اس موقع پر ‏پی ٹی آئی کے وکلاء نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا
تحریک انصاف کے وفد نے الیکشن کمیشن کو انتخابی مہم میں رکاوٹوں سے متعلق بھی آگاہ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481