Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قلات، مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

قلات، مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

قلات، مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

تیز رفتار مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم کے باعث 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

قلات، مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

قلات، مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

افسوسناک حادثہ قومی شاہراہ پر منگچر کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم ہوگیا،

حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،

زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
حادثے کا شکار ہونیوالی مسافر کوچ کوئٹہ سے قلات جارہی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481