اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144نافذ کی گئی،

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

دفعہ 144 تین روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144پر پابندی 10نومبر سے 12 نومبر تک نافذ ہو گی،

یہ بھی پڑھیں نواز لیگ اور ایم کیو ایم میں سیاسی اتحاد۔مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان

ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر سیکشن آفیسر انٹرنل سیکورٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں ن لیگ کی 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

واضح رہے کہ فصلیں جلانے، کوڑا، ٹائر، پولیتھین بیگ، پلاسٹک، ربڑ اور لیدر جلانے پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481