اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں آ گئے

مری کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں آ گئے

مری کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں آ گئے

مری گلیات اور ملحقہ علاقوں کے متعدد جنگلات اس وقت شدید آتشزدگی کی لپیٹ میں ہیں۔ہر سال ہونے والی آتش زندگی سے اربوں روپے کی لکڑی کا نقصان معمول بن چکا ہے۔

مری کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں آ گئے

مری کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں آ گئے

تفصیلات کے مطابق طویل خشک سالی کے باعث ان دنوں مری ایکسپریس وے انگوری اور گرد و نواح کے مختلف جنگلات میں آگ کے شعلے بلند ہوتے دکھائی دے رہے ہیں منگل کے روز لوئر ٹوپہ کے جنگل میں اچانک اگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیم میں فائٹ ٹینڈرز کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور اگ بجانے کی کوششوں میں مصروف ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں

مری کے مختلف جنگلات جن میں دریا گلی انگوری اور ایکسپریس وے سے ملحقہ دور دراز کے جنگلات میں خصوصا رات کے وقت اسمان کی طرف بلند ہوتے آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں محکمہ جنگلات مری جنگلات میں لگنے والی اگ کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام اور بے بس دکھائی دے رہا ہے روڈز کے قریب جہاں رسائی ممکن ہے

یہ بھی پڑھیں ملکہ کوہسار مری کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

وہاں تک 1122 کی امدادی ٹیمیں پہنچ کر جنگل میں ہونے والی اتش زدگی کے کنٹرول کے لیے اقدامات کرتی دکھائی دیتی ہیں ایک طرف ان دنوں مری کے مختلف جنگلات اتش زدگی کی لپیٹ میں تو دوسری جانب تعمیراتی مافیہ کی جانب سے مری کے مختلف جنگلات میں پھینکے جانے والی سینکڑوں ٹن مٹی اور ملبے کے باعث چھوٹے درخت اور خود رو پودے تو تباہ ہو کر رہ گئے ہیں مگر محکمہ جنگلات کہیں بھی نظر نہیں آ رہا

یہ بھی پڑھیں  مری میں برف باری سیزن کے لیے خصوصی ٹریفک انتظامات

عوامی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب اور محکمہ جنگلات کے اعلی افسران سے ملکہ کوہسار مری کے قدرتی حسن کو بچانے اور جنگلات کو بچانے کے لیے فوری نوٹس لینے اور ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481