اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملکہ کوہسار مری کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

ملکہ کوسار مری کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

ملکہ کوہسار مری کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہو گیا۔

لاس نائیک عبدالقادر ستی وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بنا

ملکہ کوسار مری کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

ملکہ کوسار مری کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

تفصیلات کے مطابق مری کی یونین کونسل گہل سے تعلق رکھنے والا لانس لائک عبدالقادر ستی جو گزشتہ روز وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران ایک لیفٹیننٹ کرنل کے ہمراہ شہید ہونے والے چار جوانوں میں شامل تھے شہید عبدالقادر صدیقی کی نماز جنازہ ابائی گاؤں میں ادا کر دی گئی شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی شہید کی نماز جنازہ میں اعلی سول فوجی افسران سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481