اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مخالفین کو خوش آمدید ،آؤ ہمارے خلاف الیکشن لڑو،آصف علی زرداری

مخالفین کو خوش آمدید ،آؤ ہمارے خلاف الیکشن لڑو،آصف علی زرداری

سابق صدر اور شریک چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زردار ی کا ایم کیو ایم کا پاکستان مسلم لیگ (ن) سے اتحاد پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مخالفین کو خوش آمدید کہتے ہیں،آؤ ہمارے خلاف الیکشن لڑو، یہی جمہوریت ہے۔
آصف علی زرداری نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین اپنی سیاست کریں ہم اپنی سیاست کریں گے،
جمہوریت میں مقابلہ ہوگا اسی وقت اچھانتیجہ سامنے آئے گا،جوہمارے خلاف کھڑے ہوں گے انہیں بسم اللہ کہیں گے،
سجدے کام آئیں گے نا روزے، بس غریب کی خدمت کام آتی،ہمیں اقتدارنہیں ملک کی ضرورت ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481